22 جمادی الاخری یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

22جمادی الاخری یوم  صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

فرمان مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم :-

“اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابو بکر کو بناتا لیکن وہ میرا بھائی اور دوست ہے”

بارگاہ رسالت  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں عرض کی گئی :

“لوگوں میں آپ کو سب سے زیادہ محبوب  کون ہے؟

فرمایا:”عائشہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا)”

؟دوبارہ عرض کی گئی :مردوں میں سے کون

ارشاد ہوا” ان کے والد(یعنی صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) 

(بخاری شریف، 2/حدیث  3662)