حضرت سیدنا اشعث بن قیس کندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ


حضرت سیدنا اشعث بن قیس کندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

دس ہجری میں اسلام لائے، یمن کے رہائشی، حضرت  ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بہنوئی ہیں ۔کوفہ میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے چالیس دن بعد (پہلی یا دو ذوالقعدہ) چالیس ہجری کو وصال فرمایا۔