قدرت کے باوجود حج نہ کرنا

قدرت کے باوجود حج نہ کرنا

حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ

ہم غریبوں کے غمخوار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا

“جو زاد راہ اور اللہ عزوجل کے گھر تک پہنچانے والی سواری کا مالک ہو پھر بھی حج نہ کرے تو خواہ وہ یہودی ہو کر مرے یا نصرانی

(جامع الترمذی)