پلصراط پر سواری

پلصراط پر سواری

سرکار نامدار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے

انسان بقر عید کے دن کوئی ایسی نیکی نہیں کرتا جو اللہ عزوجل کو خون بہانے سے زیادہ پیاری ہو، یہ قربانی قیامت میں اپنے سینگوں بالوں اور کھروں کے ساتھ آئے گی اور قربانی کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ کے  ہاں قبول ہو جاتا ہے، لہذا خوش دلی سے قربانی کرو۔

ترمذی شریف، ج 3،ص 162