Day

فرمان علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم

نماز کے علاوہ بے وضو قرآن پاک کے ایک حرف پڑھنے پر 10 نیکیاں، باوضو پڑھنے پر 25 نیکیاں، نماز میں بیٹھ کر پڑھنے س پر 50 نیکیاں اور کھڑے ہو کر پڑھنے پر 100 نیکیاں ملتی ہیں ۔

(احیاء العلوم)

کربلا کو کربلا کیوں کہتے ہیں؟؟

کربلا دو الفاظ کا مرکب ہے “کرب و بلا”

کچھ اہل لغت نے کہا کہ یہ “کربل (چھانی ہوئی گیہوں) یا “کربلۃ(دلدلی زمین) سے ماخوذ ہے

ایک قول کے مطابق “کربل”ایک جڑی بوٹی کا نام ہے جو وہاں اگتی تھی اس لئے اس جگہ کا نام کربلا پڑا۔

(معجم البدان)