کربلا کو کربلا کیوں کہتے ہیں؟؟

کربلا کو کربلا کیوں کہتے ہیں؟؟

کربلا دو الفاظ کا مرکب ہے “کرب و بلا”

کچھ اہل لغت نے کہا کہ یہ “کربل (چھانی ہوئی گیہوں) یا “کربلۃ(دلدلی زمین) سے ماخوذ ہے

ایک قول کے مطابق “کربل”ایک جڑی بوٹی کا نام ہے جو وہاں اگتی تھی اس لئے اس جگہ کا نام کربلا پڑا۔

(معجم البدان)