برادر امام حسین، علم دار اہلبیت حضرت سیدنا عباس بن علی ہاشمی قرشی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہما
آپ کی پیدائش 26 ھ کو مدینہ منورہ میں اور شہادت 10 محرم الحرام 61ھ، کو کربلا میں ہوئی۔
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار کربلا میں امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مزار سے شمال مشرق، کی جانب زیارت گاہ خاص و عام ہے۔
(تاریخ طبری)