سجاد امت، امام زین العابدین ابوالحسن علی اوسط ہاشمی قرشی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ

حضرت سیدنا امام زین العابدین ابو الحسن علی اوسط ہاشمی قرشی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ

آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ شعبان 38ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور محرم الحرام 94ھ میں وصال فرمایا ۔

آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا مزار مبارک جنت البقیع میں حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالیٰ علیہ کے پہلو میں ہے۔

(وفیات الاعیان)