ایام حیض میں عورت کا قرآن پاک پڑھانے اور پڑھنے کا حکم ۔۔۔
دوران حیض (ماہواری عورت) کیلئے قرآن کریم کی تلاوت منع ہے۔البتہ تعلیمی ضرورت کی وجہ سے ایک آیات کی مقدار سے کم پڑھ کر سانس چھوڑ دینے کی حد تک فقہاء کرام رحمۃ اللہ المبین نے جواز کا لکھا ہے لہذا معلمہ طالبات کو پڑھانے یا خود طالبہ پڑھے تو درمیان آیت سانس توڑ دیا کریں ۔
(فتویٰ مفتی قاسم ضیاء القادری مدظلہ العالی)